میل ٹرین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈاک گاڑی، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں یہ دوسری گاڑیوں سے تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈاک گاڑی، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں یہ دوسری گاڑیوں سے تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے۔